http://www.wilayat-e-ali.org
Farmaan e Imam Hassan Askari (as) about those so called shia ulamas (ulama e soo) who have hate(BOOGHAZ) for MASOOMEEN (as) and Their Shias
فرمان حضرت امام حسن عسکری ع
" علما میں ایک ٹولہ ایسا بھی ھے جو ھمارے دو ستو ں اور موالیوں سے
بغض و عناد رکھتا ھے اور یہ ٹولہ اس پر تو قادر نھیں کہ کھلم کھلا
ھمارا نام لیکر ھماری قدح کرے اور ھماری برائ بیان کر سکے - یہ
ٹولہ ھمارے کچھ علوم پڑھ لیتا ھے اور انھی علوم کی وجہ سے ھمارے
شعیوں اور موالیوں کے نزدیک قابل توجہ بن جاتا ھے - او... View Morehttp://www.wilayat-e-ali.org
Farmaan e Imam Hassan Askari (as) about those so called shia ulamas (ulama e soo) who have hate(BOOGHAZ) for MASOOMEEN (as) and Their Shias
فرمان حضرت امام حسن عسکری ع
" علما میں ایک ٹولہ ایسا بھی ھے جو ھمارے دو ستو ں اور موالیوں سے
بغض و عناد رکھتا ھے اور یہ ٹولہ اس پر تو قادر نھیں کہ کھلم کھلا
ھمارا نام لیکر ھماری قدح کرے اور ھماری برائ بیان کر سکے - یہ
ٹولہ ھمارے کچھ علوم پڑھ لیتا ھے اور انھی علوم کی وجہ سے ھمارے
شعیوں اور موالیوں کے نزدیک قابل توجہ بن جاتا ھے - اور جب دیکھتا
ھے کہ ھمارے کم علم سادہ لوح شعیہ اس ٹولے کی عزت کرنے لگے ھیں
تو پھر یہ ٹولہ ھماری ذوات مقدسہ میں عیب و نقص دکھاتا ھے -
اور ھمارے دوستو ں کے دشمنوں کے سامنے ھمارے عیوب بیان کرتا
ھے - اور پھر اپنے "قیاس" اور "اجتھاد" سے ان جھوٹے نقائص اور عیوب کو
بڑھا کر بیا ن کرتا ھے - حالانکہ ھم ان نقائص اور عیوب سے مبرا ھیں -
ھمارے سا دہ لوح کم علم شیعہ یہ سمجھ کر کہ یہ ٹولا ھمارے علوم بیان
کرتا ھے ان کی باتوں میں پھنس جا تے ھیں اور گمراہ ھو جا تے ھیں -
اور یہ ٹولا ان بیچارو ں کو گمراہ کر لیتا ھے -
یہ ٹولا ھمارے سا دہ لوح کم علم شیعو ں کے لیے یز یدی لشکر سے بھی ذیادہ بد تر
ھے جس نے حسین ع اور ان کے ساتھیوں پر ظلم کیا - کیونکہ یہ ٹولا کم علم سادہ لو ح شیعو ں کی رو ح ایمان بھی سلب کر لیتا ھے اور
ان کا مال بھی لو ٹ کھسو ٹ لیتا ھے - یھی ٹو لا علما سو ھے - یھی ٹو لا ھمارے
دو ستو ں اور موالیوں سے بغض و عناد رکھتا ھے - اور انھیں اپنے دام میں
پھنسانے کے لیے یہ کھتا ھے کہ ھم تو اھلبیت ع سے محبت رکھتے ھیں اور ان کے
دشمنوں سے عداوت رکھتے ھیں -
یھی ٹولا بھیس بدل کر ( یعنی ھما را دوست بن کر ) کم علم شعیو ں کے دلو ں میں
ھما ر ے با ر ے میں شکو ک و شبھا ت دا خل کر دیتا ھے - کہ جس کے بعد وہ
بیچا ر ے پیچ و تا ب میں پھنس کر ھماری عظمت شان پر ایما ن و یقین سے محروم
ھو جاتے ھی
اور یھی ٹولا انھیں گمراہ کر لیتا ھے اور حق صریح و خالص سے ان بیچار و ں کو
رو ک دیتا ھے ( احتجاج طبرسی