اس گروپ میں شامل ہونے کی دعوت ان سب برادران و خوھران کو دی جا رہی ہے جو اپنے مذہب (جعفری اثنا عشری) کی ترویج چاہتے ہیں۔ لہذا جو برادران آئمہ معصومین کے بلند اخلاق کا نمونہ نہیں پیش کر سکتے ان سے گزارش ہے کہ وہ اس گروپ میں شامل نہ ہوں۔
اس گروپ میں صرف وہی لوگ آئیں جو آئمہ علیھم کی ذات ہی کو نہیں بلکہ ان کی بات کو بھی مانتے ہیں۔ اور ان کی پیروی کرنے کے خواہش مند ہیں۔ کیونکہ جو ہمارے آئمہ علیھم کی اطاعت و فرمانبرداری سے دور ہے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔
اللھم صل علی محمد و آل محمد

Comments
abbas wrote at June 19, 2011
0 Votes
ma sha allah allah tala ap ki zahmaat ko qabool kary
abbas